فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں میں جاب کے لیے نیا اشتہار جاری کر دیا ہے.
تفصیل کچھ یوں
پاکستان آڈٹ ڈیپارٹمنٹ سینئر آڈیٹر بی ایس 16
وفاقی محکمہ تعلیم لیکچررز میل بی ایس 17،
پرنسپل بی ایس 19،
ایلیمنٹری ٹیچرز بی ایس 16
محکمہ صحت سائیکالوجیسٹ میڈیکل آفیسر
ای این ٹی سپیشلسٹ
سافٹ ویئر انجنئیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروٹوکول
سٹاف ویلفیئر آفیسر اسسٹنٹ منیجر سسٹم آڈیٹر وغیرہ
.

