فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا نیا اشتہار
جس کے تحت مختلف آسامیوں کی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں
FPSC AD 7/2024
کیس نمبر 107
نام اسامی : اسسٹنٹ چیف
BS 18
محکمہ : منسٹری آف فوڈ سکیورٹی
کوالیفیکیشن : پی ایچ ڈی ایگریکلچر
کیس نمبر 108
نام اسامی اسسٹنٹ آئی ٹی منیجر
BS 17
محکمہ : فیڈرل گورنمنٹ آرگنائزیشن
کوالیفیکیشن : ماسٹر
BS
کمپیوٹر سائنس
کیس نمبر 109
نام اسامی سپرنٹنڈنٹ انجینئر فلڈز
BS19
محکمہ چیف انجینئر چیئرمین فلیڈ کمیشن
کوالیفیکیشن بیچلر ان سول انجینئرنگ
کیس نمبر 110
نام اسامی میڈیکل آفیسر
BS17
محکمہ ائرپورٹ سکیورٹی فورس
کوالیفیکیشن ایم بی بی ایس
کیس نمبر 111
نام اسامی انسپکٹرز
BS17
محکمہ ائرپورٹ سکیورٹی فورس
کوالیفیکیشن بیچلر پلس فزیکل فٹنس
کیس نمبر 112
نام اسامی سیکنڈ انجنئیر الیکٹرانکس
BS18
محکمہ نیول ہیڈ کوارٹر
کوالیفیکیشن ڈگری ان انجنئیر نگ
کیس نمبر 113
نام اسامی. ڈپٹی آرمامنٹ
محکمہ نیول ہیڈ کوارٹر
کم از کم کوالیفیکیشن گریڈ c ماسٹر ڈگری
کیس نمبر 114
نام اسامی سیکنڈری سکول ٹیچر میل
BS17
محکمہ وفاقی وزارت تعلیمات
کوالیفیکیشن متعلقہ مضمون میں ماسٹر پلس بی ایڈ
کیس نمبر 115
نام اسامی نرس
BS16
محکمہ وزارت دفاع
کوالیفیکیشن بی ایس سی نرسنگ
کیس نمبر 116
نام اسامی اسسٹنٹ ڈائریکٹر
BS17
محکمہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو
کوالیفیکیشن ماسٹر ڈگری ان کمپیوٹر ساہنس
کیس نمبر 117
نام اسامی ای این ٹی سپیشلسٹ
BS18
محکمہ وفاقی وزارت صحت
کوالیفیکیشن ایم بی بی ایس پلس سپیشلائزیشن
کیس نمبر 118
نام اسامی میڈیکل آفیسر
BS17
محکمہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن
کوالیفیکیشن ایم بی بی ایس
کیس بنمر 119
سٹاف نرس
وفاقی وزارت صحت
کوالیفیکیشن رجسٹرڈ نرس ان پی این سی
کیس نمبر 120
لائبریرین
محکمہ کلچرل ہیریٹیج
ماسٹر ڈگری ان لائبریری ساہنس
کیس نمبر 121
ہیڈ نرس
پمز ہاسپٹل اسلام آباد
کوالیفیکیشن بی ایس سی نرسنگ پلس رجسٹریشن ان پاکستان نرسنگ کونسل
کیس نمبر 122
میڈیکل آفیسر
پمز ہاسپٹل اسلام آباد وزارت صحت
کوالیفیکیشن ایم بی بی ایس رجسٹرڈ ان پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کو نسل
کیس نمبر 123
اسسٹنٹ انیستھیزئسٹ
پمز ہاسپیٹل اسلام آباد وزارت صحت
کوالیفیکیشن ایم بی بی ایس پلس رجسٹرڈ ان پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل
کیس نمبر 124
چارج نرس
پمز ہاسپیٹل اسلام آباد رجسٹرڈ نرس
وفاقی وزارت صحت
کیس نمبر 126
اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجنئیر
محکمہ واپڈا
کوالیفیکیشن الیکٹریکل مکینیکل سول انجینئرنگ
کیس نمبر 125
چیف ٹیکنیشن
پمز ہاسپٹل
کوالیفیکیشن متعلقہ شعبہ میں بی ایس سی پلس تجربہ
کیس نمبر 127
ڈپٹی ڈائریکٹر
محکمہ اوورسیز ایجوکیشن
کوالیفیکیشن سیکنڈ کلاس ماسٹر ڈگری
کیس نمبر 128
سینئر ٹیچر سپیشل ایجوکیشن
محکمہ وفاقی تعلیم
کوالیفیکیشن ماسٹر ڈگری ان سپیشل ایجوکیشن
کیس نمبر 129
سیکنڈری سکول ٹیچر(102) اسامیاں شعبہ زنانہ
وفاقی وزارت تعلیم ایف جی سکولز
کوالیفیکیشن گریڈ سی ماسٹر ڈگری یا مساوی مع بی ایڈ
کیس نمبر. 130
پروگرامر
محکمہ نیول ہیڈکوارٹر وزارت دفاع
کوالیفیکیشن ماسٹر ڈگری ان کمپیوٹر ساہنس اکنامکس
فزکس ریاضی
آخری تاریخ 22 جولائی 2024
تفصیلی اشتہار


