Seconds hand of clock

aaks
0

hands of clock

 گھڑی میں تین سوئیاں  ہوتی ھے جن میں ایک سوئی سیکنڈ والی کی نام سے مشہور ھے

 یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے پر اس کا زکر نہیں کیا جاتا 

سب یہی کہتے ھے کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں 

کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ھے 

جبکہ یہ سیکنڈ والی  سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ھے

 اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ھے ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں 

جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام جن کا زکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے

اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

 آمین۔❤

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top